بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 3 سے 12 جولائی تک ہوں گی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے تعلیمی اداروں میںگرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 3 جولائی سے 12 جولائی تک ہونگی۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


