دبئی میں آصف زرداری کی آنکھ کا آپریشن کامیاب

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کا دبئی میں آنکھ کا آپریشن کامیاب رہا۔ ترجمان کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت دبئی میں ہیں اور ان کی آنھ کا آپریشن کامیاب رہا۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ عوام کی دعاﺅں سے آصف زرداری مکمل صحتیاب ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں