حب ،پولیس کی کارروائی، منشیات فروش خاتون گرفتار
حب(یو این اے )حب پولیس کی کارروائی، منشیات فروش خاتون گرفتار۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے کارروائی کر کے ایک خاتون کے قبضے سے منشیات برآمد کرکے ملزمہ کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔
Load/Hide Comments