ڈاکٹر میر سعادات بلوچ پرووائس چانسلر یونیورسٹی آف مکران پنجگور تعینات
کوئٹہ (این این آئی) ڈاکٹر میر سعادات بلو چ کو پرووائس چانسلر یونیورسٹی آف مکران پنجگور تعینات کر دیا گیا ۔ گور نر بلو چستان کے پرنسل سیکر ٹری عبد الناصر دوتانی کے جاری کر دہ اعلامیہ کے مطابق چانسلر وگور نر بلو چستان عبد الولی خان کاکڑ کے احکامات کی روشنی میں ڈاکٹر میر سعادات بلو چ کو پرووائس چانسلر یونیورسٹی آف مکران پنجگور تعینات کر دیا گیا ہے ۔ڈاکٹر میر سعادات بلو چ کا تعلق پنجگور سے ہے جنہوں نے ابتدائی تعلیم ایچسن کالج لاہور اور پی ایچ ڈی اوپن لندن سے حاصل کی ہے ۔
Load/Hide Comments