عیدالاضحی کیلئے کوئٹہ تا پشاور اسپیشل ٹرین 26 جون کو چلائی جائے گی

کوئٹہ(یو این اے )ریلوے ترجمان نے کہا کہ کوئٹہ تا پشاور عید اسپیشل ٹرین چلانے کا اعلان کردیا عید اسپیشل ٹرین 26 جون کو کوئٹہ سے پشاور کے لیے چلائی جائے گی۔ مسافروں کی سہولت کے لیے چلائی جانے والی یہ عید اسپیشل ٹرین 9 اکانومی کلاس کوچز پر مشتمل ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں