اسلام آباد میں مولانا واسع سے جام کمال اور انوارالحق کاکڑ کی ملاقات
کوئٹہ (یو این اے) جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے امیر اور وفاقی وزیر ہاﺅسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے گزشتہ روز اسلام آباد منسٹر انکلیو میں ملاقات کی ملاقات میں ملک بھر بلخصوص بلوچستان کی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی انتخابات سے متعلق امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔
Load/Hide Comments


