بلوچستان کے مختلف اضلاع سمیت کوئٹہ میں گرد آلود ہواﺅں کے بعد موسلا دھار بارش اور ژالہ باری

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے مختلف اضلاع سمیت کوئٹہ میں گرد آلود ہواﺅں کے بعد موسلا دھار بارش اور ژالہ باری۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع کوئٹہ، خضدار، زیارت اور دیگر مقامات پر موسلا دھار بارش اور ژالہ باری۔ کوئٹہ میں شدید گرمی اور گرد آلود ہواﺅں کے بعد موسلا دھار بارش اور ژالہ باری۔ بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔ کوئٹہ شہر اور گردونواح میں گرد آلود ہواﺅں کیساتھ موسلا دھار بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری بھی ہوئی جس کے بعد گرمی کی شدت میں قدرے کمی آگئی اور موسم خوشگوار ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں