کچھی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

بولان (این این آئی) ضلع کچھی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ لیویز کے مطابق اتوار کو ضلع کچھی کی تحصیل سنی گوٹھ علی ہانزئی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عبدالسلام جتوئی نامی شخص کو قتل کردیا وجہ عناد معلوم نہیں ہوسکی مزید تفتیش مقامی لیویز کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں