دالبندین کے علاقے فیصل کالونی سے ایک شخص کی لاش برآمد
کوئٹہ (این این آئی) دالبندین کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق دالبندین کے علاقے فیصل کالونی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی لاش کی شناخت عبد الواحد ولد عبد المجید کے نام سے ہوئی جسے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


