وڈھ ندی میں دو خواتین ڈوب گئیں

وڈھ(نمائندہ انتخاب) وڈھ پاٹ ندی میں دو خواتین کے ڈوب جانے کی اطلاعات۔ خواتین کو پانی سے نکالنے کیلئے ریسکیو کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔ دونوں خواتین کا تعلق توتک سے بتایا جارہا ہے۔ خواتین کی زندہ بچ جانا مشکل لگ رہا ہے۔ ریسکیو ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں