زیارت اور سنجاوی میں تیز ہواﺅں سے بجلی کے پول، چھتیں اور درخت اکھڑ گئے، باغات کو نقصان
زیارت (این این آئی) زیارت سنجاوی تیز گرد و غبار ہواو¿ں کی لپیٹ میں، بجلی کے پول، چھتیں، درخت اکھڑ گئے ۔منگل کو وادی زیارت کے مختلف یونین کونسلز جس میں ورچوم زندہ کواس دیگر علاقے و سنجاوی کے چوتیر بٹے تیر ودیگر علاقوں میں دوپہر بارہ بجے سے تیز گردوغبار کی ہوائیں شروع ہوئی جس کی وجہ زیارت میں بجلی کے پول گرگئے چھتیں درختیں اوکڑ گئے پھل فروٹ جس میں سیب آ ڑو چیری خورمانی بلیک امبر ودیگر پھل فروٹ کو نقصان پہنچاہے۔
Load/Hide Comments


