فیصل آباد میں اوباش لڑکوں نے بازار سے گزرتی لڑکی کو پکڑ کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
مکوآنہ (این این آئی) فیصل آباد میں اوباش لڑکوں کی کم عمر لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ چک نمبر 596 گ ب فیصل آباد میں ریاست کی بیٹی کے ساتھ دو اوباش نوجوانوں نے مبینہ زیادتی کر ڈالی، اوباش نوجوانوں نے بازار سے گزرتی لڑکی کو پکڑ کر زیادتی کا نشانہ بنایا، لڑکی کے باپ ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب تھانہ کر پولیس کے ایس ایچ او محمدطاہر انوار نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی۔
Load/Hide Comments


