تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
تربت (مانیٹرنگ ڈیسک) تربت کے علاقے اپسر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ پولیس کے مطابق تربت سٹی کے ملحقہ علاقے اپسر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ذل خان ولد نور احمد ولد اپسر جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔قتل کے پیچھے محرکات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


