توشہ خانہ کیس، عدالت نے عمران خان کو کل صبح پیش ہونے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (صباح نیوز)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کوتوشہ خانہ کیس میں آج ( جمعرات کو) طلب کر لیا ۔کیس کی سماعت آج (جمعرات کو) ایف ایٹ کچہری میں ہوگی۔عدالت نے کیس کی سماعت کا نوٹس جاری کردیا۔عدالت نے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ،خواجہ حارث ایڈووکیٹ، بیرسٹر گوہر علی خان اورفیصل فرید چوہدری ایڈووکیٹ کوبھی نوٹس جاری کردیئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں