اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، جلسے اور جلوسوں پر پابندی عائد
اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی دارالحکومت میں جلسے، جلوسوں پر پابندی عائد کردی گئی، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے دفعہ 144 کے تحت اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے جلسے، جلوسوں پر مکمل پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق معاشرے کے بعض طبقات اسلام آباد کی حدود میں مجالس، جلوسوں سمیت غیر قانونی مجالس منعقد کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، موجودہ امن و امان اور سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے اس قسم کی غیر قانونی سرگرمیوں پر قابو پانا
Load/Hide Comments


