سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں 17 سے 21 جولائی تک کیسکو کی سماعت ہوگی

کوئٹہ (آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان کوئٹہ رجسٹری کے ایک اعلامیہ کے مطابق سپریم کو رٹ کے جج صاحبان جناب جسٹس امین الدین خان اور جناب جسٹس جمال خان مندوخیل پر مشتمل دو رکنی بنچ 17 جولائی سے 21 جولائی تک کوئٹہ رجسٹری میں کیسوں کی سماعت کریگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں