آرمی چیف جنرل عاصم منیر ایران کے 2 روزہ سرکاری دورے پر ہیں، آئی ایس پی آر
راولپنڈی (انتخاب نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اسلامی جمہوریہ ایران کے 2 روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق سی او اے ایس اپنے دورہ ایران کے دوران ایرانی فوجی اور سول قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ دورے کے دوران سی او اے ایس دفاع اور سیکورٹی تعاون سے متعلق دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
Load/Hide Comments


