تربت میں دھماکہ و فائرنگ
تربت (بیورو رپورٹ) تربت میں دھماکہ اور فائرنگ،پولیس کے مطابق گزشتہ شب تربت کے علاقہ جوسک بورڈ کے قریب واقع فورس کی چوکی کے قریب دھماکہ کیا گیا جس کے بعد فورس کی طرف سے فائرنگ کی گئی تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Load/Hide Comments


