18 جون کو ملک گیر احتجاج کریں۔ سرکاری ملازمین

آل پاکستان سیکرٹریٹ ایمپلائیز کوآرڈینیشن کونسل نے حکومت کو دھمکی دی ہے کہ اگر حکومت نے سرکاری ملازمین کے تنخواہوں کے اضافہ کے فیصلے پر نظرثانی نہ کی تو ملک گیر احتجاج کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مرحملے میں حکومت کو کہتے ہیں کہ اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں اور سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں 25فیصد اضافہ کریں اگر حکومت اپنے فیصلے پر نظرثانی نہیں کرتا تو اس کے خلاف تمام صوبائی و فاقی سیکٹریٹس میں احتجاج کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں