کوئٹہ میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس معطل رہے گی

کوئٹہ (یو این اے) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں محرم الحرام 9 اور 10 محرم کو موبائل سروس بند رہے گی وزارت داخلہ بلوچستان نے وفاقی وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال کر دیا مراسلے کے مطابق نو محرم کو صوبائی دارالحکومت کوئٹہ شہر میں موبائل سروس بند رہی کی جبکہ 10 محرم یوم عاشور کے دن موبائل سروس بند کرنے کی درخواست کی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں