شیرانی، ٹرک کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

شیرانی(یو این اے )ڈی آئی خان قومی شاہراہ شیرانی کے قریب ٹرک کی ٹکر سے مو ٹرسائیکل پر سوارخان جاں بحق موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ اس کا شوہر محفوظ رہے ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچ کر خاتون کے لاش کو سول ہسپتال ژوب پہنچادیاگیا شیرانی پولیس نے ٹرک کو قبضے میں لے کر مذید تفتیش کررہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں