گنداواہ، ندی میں ڈوب کر بچی جاں بحق
جھل مگسی (این این آئی) گنداواہ میں ندی میں ڈوب کر بچی جاں بحق ہوگئی۔ گنداواہ کے نواحی علاقے پتری میں کشوک ندی میں ڈوب کر بچی جاں بحق ہوگئی ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments


