دو ماہ کیلئے شرح سود 22 فیصد پر برقرار،گورنر سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک کے گورنر نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کیلئے شرح سود کو 22 فیصد پر ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
Load/Hide Comments


