ہزارہ ٹاون میں سیکیورٹی اہلکار کی بچے سے زیادتی کی کوشش
کویٹہ ( انتخاب نیوز ) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقہ ہزارہ ٹاون میں گزشتہ روز ایک کم سن بچےسے سیکورٹی اہلکار کی جانب سے زیادتی کرنے کی کوشش کی گئ ۔سیکورٹی اہلکار کے خلاف ایف ائی درج نہ کرنے کی وجہ سے بروری تھانہ کے سامنے علامہ عمائدین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے ۔
Load/Hide Comments


