منگچر معدنیات سے لوڈ ٹرک پر فائرنگ

منگچر سورو کے مقام پر قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد مسلح افراد نے معدنیات سے لوڈ ٹرک نمبری C3576 پر فائرنگ کرکے ٹائر برسٹ کردیے جس کے باعث گاڑی میں آگ لگ گئی فائربرگیڈ گاڑی نے گاڑی میں لگی آگ بجھائی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیویز موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں