کوئٹہ کراچی شاہراہ جنگل کراس کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق
مستونگ (انتخاب نیوز) کوئٹہ کراچی شاہراہ پر جنگل کراس کے قریب مزدا بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار عبدالباسط ساکن زیارت جاں بحق ہوگیا۔ لاش ضروری کارروائی کے لیے نواب غوث بخش رئیسانی اسپتال منتقل کی گئی۔
Load/Hide Comments


