مستونگ، تیزرفتار بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر،ایک شخص جاں بحق
مستونگ(صباح نیوز)مستونگکے قریب تیزرفتار بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر،ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔تفصیلات کوئٹہ کراچی شاہراہ پر جنگل کراس کے قریب مزدا بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر، حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار عبدالباسط ساکن زیارت جانبحق ہو گیا، نعش کو ضروری کارروائی کے لیے نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


