عمران خان جلد جیل سے رہا اور سرخرو ہوں گے، بیرسٹر سیف
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی جلد جیل سے رہا اور سرخرو ہوں گے۔ایک بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنی سیاسی اور قانونی جدوجہد جاری رکھے گی۔
Load/Hide Comments


