عظمی کاردار کو ترجمان حکومت پنجاب کے عہدے سے ہٹادیا گیا

لاہور: عظمی کاردار کو ترجمان حکومت پنجاب کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ایم پی اے عظمی کاردار کو ترجمان حکومت پنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ عظمی کاردار کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ عظمی کاردار بطور ممبر میڈیا اسٹریٹجی کمیٹی ترجمان حکومت پنجاب تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں