وزیراعلیٰ نے سندھ اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس پر دستخط کردیے

کراچی (انتخاب نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس پر دستخط کردیے۔ وزیراعلیٰ سندھ ایڈوائس پر دستخط کرنے کے بعد ا±سے لے کر گورنر ہاﺅس روانہ ہوئے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے وزیراعلیٰ سندھ کی ایڈوائنس پر دستخط کرنے کے بعد سندھ اسمبلی تحلیل ہوجائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں