سردار اختر مینگل صاحب نگراں وزیراعظم کی مخالفت آپ کا تضاد ہے، رویے پر نظر ثانی کریں، سرفراز بگٹی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) سرفراز بگٹی نے سردار اختر مینگل کی جانب سے نواز شریف کو لکھے گئے خط پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے باپ پارٹی کے چیئرمین، سینیٹ، وزیراعلیٰ بلوچستان کی حمایت کی لیکن نگراں وزیراعظم کی مخالفت، کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔ سرفراز بگٹی نے کہا کہ آپ جیسے بزرگ سیاستدان سے امید ہے اپنے رویہ پر نظر ثانی کریں گے۔
Load/Hide Comments


