نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سرفراز چاکر ڈومکی اور آغا شکیل درانی کی ملاقات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق صوبائی وزیر بلوچستان میر سرفراز چاکر ڈومکی اور آغا شکیل احمد درانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی .ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے نگران وزیر اعظم کو وزرات عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا،وزیرِ اعظم نے دونوں رہنمائوں کاشکریہ اداکیا۔
Load/Hide Comments


