کوئٹہ: علمدار روڈ پر نامعلوم شخص کی لاش برآمد،شناخت کیلئے ہسپتال منتقل

کوئٹہ:صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے علا قے علمدار روڈ ابراہیم اسٹریٹ سے نامعلوم شخص کی لاش بر آ مد کر لی گئی ہے جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز کو ئٹہ کے علمدار روڈ ابرا ہیم اسٹریٹ سے ایک نا معلوم شخص کی نعش بر آ مد کر کے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے جہاں اسے شناخت کے لئے رکھ دیا گیا ہے تا ہم آخری اطلاعات تک متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں