شہباز شریف لندن روانہ ہوگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف لندن روانہ ہوگئے۔مریم اورنگزیب نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بیان میں لکھا کہ سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف لندن میں قیام کے دوران پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں