کیچ، مند سے ملنے والے لاشوں کی شناخت ہو گئیں
تربت(نمائندہ انتخاب )مند سے ملنے والے لاشوں کی شناخت ہوگئیں ،زرائع کے مطابق مند میں ملا چات کے قریب سڑک پر پڑے تینوں لاشیں ڈاکٹر حامد بلیدی، بھروز ولد ڈاکٹر حامد اور اس کے بھتیجے عبدالباسط کے ناموں سے شناخت کی گئی ہیں۔یاد رہے کہ تینوں افراد ڑیڑھ سال پہلے ایران جانے کے بعد لاپتہ تھے۔ تاہم ابھی تک ان کے فیملی کی طرف سے ان لاشوں کے شناخت کی تصدیق نہیں کی گئی ہے ۔
Load/Hide Comments


