ژوب، ڈی آئی خان شاہراہ پر ٹینکر اور کار کی ٹکر، دو افراد جاں بحق

ژوب (آن لائن) ژوب ڈیر ہ غازی خان شاہراہ مغل کوٹ سروبئی کے مقام پر کوئٹہ سے ڈیرہ جانے والے ٹینکر کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹینکر پہاڑ میں جا ٹکرایا.ٹینکر میں سوار ڈرائیو اور کنڈیکٹر محمد زاہد اور احسان اللہ موقع پر جاں بحق ھوگئے دونوں کا تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ھے

اپنا تبصرہ بھیجیں