کراچی، لاپتہ داد شاہ بلوچ کی بازیابی کیلئے بروز ہفتہ احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا،اہلخانہ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لاپتہ داد شاہ بلوچ کے اہلخانہ کا کہنا تھا کہ لاپتہ داد شاہ بلوچ کی بازیابی کیلئے بروز ہفتہ احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا،لواحقین کا کہنا تھا کہ لاپتہ داد شاہ بلوچ کی بازیابی کیلئے بروز ہفتہ ماڑی پور روڈ پر احتجاجی مظاہرے کیا جائے گا، کراچی کے باشعور عوام سے درخواست ہے کہ اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کر کے داد شاہ کی بازیابی کیلئے ہماری آواز بنیں۔
Load/Hide Comments


