خضدار، موٹر سائیکل کی راہگیر کو ٹکر، زخمی اسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا

خضدار (انتخاب نیوز) خضدار میں مرکزی شاہراہ نزد جھالاوان کمپلیکس ایریا میں موٹرسائیکل نے راہگیر کو کچل ڈالا، تشویشناک حالت میں ہسپتال جاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق شخص کا نام مٹھا خان ہے جھالاوان کمپلیکس کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں