پنجرہ پل کی تعمیر کا مطالبہ، وائرل گانے پر نگران وزیراعظم کا جواب آگیا

کوئٹہ(یو این اے )نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑسماجی رابطے ویب سائٹ( ایکس) پر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ پنجرہ پل کی تعمیر نو کے لیے متعلقہ اداروں کو احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔ بہت جلد بلوچستان کے عوام کا یہ دیرینہ مسئلہ حل ہو جائے گاان شا اللہ چند روز قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا گانا بلوچستان سے تعلق رکھنے والے لوک گلوکار گل میر جمالی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پنجرہ پل کی تعمیر کا مطالبہ کیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں