شہباز شریف کی لندن آمد، نواز شریف کے گارڈز کی صحافیوں سے بدتمیزی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کی آمد پر نواز شریف کے گارڈ کی صحافیوں کیساتھ بدتمیزی۔ نجی چنلز کے صحافی شہباز شریف کی وڈیو بنا رہے تھے۔ سیکورٹی گارڈز نے شہباز شریف کی آمد پر صحافیوں کو انکے راستے میں نہ آنے کا کہا۔ صحافیوں نے شہباز شریف سے بات کرنے کی کوشش کی تو سیکورٹی گارڈز نے صحافیوں کو دھکے دیے۔ صحافیوں نے سیکورٹی گارڈ سے دھکے دینے کی پوچھی تو گارڈز نے گالیاں دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں