سونا سستا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمت میں فی تولہ ایک ہزار روپے کمی ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 34 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے ،دس گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 10 ہزار 46 روپے ہو گیا ہے ۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ پانچ ڈالر کم ہو کر 1914 ڈالر فی اونس ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں