کرم، پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ و فائرنگ، 3اہلکار زخمی
کرم(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹرل کرم کے علاقے تڑالی میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، دھماکے سے گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
Load/Hide Comments


