ہوشاب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
ہوشاب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ لیویز ذرائع کے مطابق آواران کے علاقے ہوشاب میں میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جس کی شناخت چاچا اعظیم کے نام سے ہوئی جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو فوری طور پر اسپتال منتقل کرکے ضروری کارروائی شروع کردی گئی۔
Load/Hide Comments


