سوراب،اسلحہ کی صفائی کے دوران اتفاقیہ گولی چلنے سے ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق
قلات(مانیٹرنگ ڈیسک)سوراب میںاسلحے کی صفائی کے دوران اتفاقیہ گولی چلنے سےہیڈ کانسٹیبل جاں بحق ہو گیا،تفصیلات کے مطابق سوراب میں ہیڈ کانسٹیبل شمس دین ولد نور دین قوم زہری سکنہ ضلع قلات اسلحہ کی صفائی کے دوران اچانک گولی چل جانے سےجاں بحق ہو گیا ۔ جاں بحق اہلکار کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔مزید تفتیش مقامی پولیس کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


