ووٹ خریدنے کا الزام، سابق جاپانی وزیر انصاف اور ان کی سیاستدان اہلیہ گرفتار

ٹوکیو: ووٹ خریدنے کا الزام، سابق جاپانی وزیر انصاف اور ان کی سیاستدان اہلیہ گرفتار۔ سابق وزیر انصاف جاپانی وزیر اعظم شنزو کے قریبی اتحادی ہیں، دونوں میاں بیوی نے اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کی تردید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی وزیر اعظم شنزو ابے کے قریبی اتحادی اور سابق وزیر انصاف اپنی سیاستدان بیوی سمیت ووٹ خریدنے کے شبے میں گرفتار ہو گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں