مشکے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

مشکے (بیورو رپورٹ) مشکے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کی شام کو نامعلوم مسلح افراد نے مشکے ندی میں فائر کرکے 37 سالہ رحیم داد ولد امیت محمد حسنی ساکن کالار مشکے کو قتل کردیا۔ مشکے پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں