کوئٹہ، 20 کروڑ روپے مالیت کے چینی، یوریا اور دیگر اشیا کے تھیلے برآمد
کوئٹہ (انتخاب نیوز) انٹیلیجنس بیورو کی رپورٹ پر ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی کارروائی۔ چھاپے کے دروان چینی کے 50 کلو کے 8 ہزار تھیلے برآمد۔ چھاپے کے دوران یوریا کے 50 کلو گرام کے 7 ہزار تھیلے، چھاپے کے دوران دیگر ایرانی ممنوعہ اشیاءکے تقریباً 4 ہزار تھیلے برآمد کرلیے گئے۔ برآمد ہونے والی مختلف اشیاءکی موجودہ مارکیٹ میں قیمت تقریباً 20 کروڑ روپے ہے۔
Load/Hide Comments


