ڈیرہ بگٹی، ادل کالونی سے دو افراد لاپتہ

ڈیرہ بگٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرہ بگٹی کے علاقے ادل کالونی سے دو افراد کو لاپتہ کر دیا گیا، گزشتہ شب ڈیرہ بگٹی کے علاقے ادل کالونی سے عزیز بگٹی اور سلمان بگٹی کو لاپتہ کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں