افغانستان میں پاکستانی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی

کابل (آن لائن)افغانستان میں پاکستانی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق طالبان کی حکومت نے افغان شہریوں کو 2 ماہ میں پاکستانی کرنسی کو افغانی کرنسی سے تبدیل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی ہے۔امارت اسلامی افغانستان نے صرف پاکستانی کرنسی پر نہیں بلکہ درہم ، ریال اور ڈالر کے علاوہ تمام غیر ملکی کرنسیوں پر دو ماہ بعد مکمل پابندی لگا دی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں