کیچ، مند میں ایک شخص کو اے ٹی ایف نے گرفتار کر لیا

کیچ(نمائندہ انتخاب)بلوچستان کے علاقے کیچ کے تحصیل مند سے اے ٹی ایف اہلکار زبیدہ جلال گرلز اسکول سورو مند کے ملازم نوربخش ولد محمد کو اٹھا کر لے گئے۔زرائع کے مطابق انھیں گرفتاری کی وجہ بتائے بغیر حراست میں لیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں